Monday, February 13, 2012

Hadees

عقبه بن عامر (رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے روایت ہے کے نبی (صلی اللہ علیہ واله وسلم) نے فرمایا.. تم میں سے اگر کوئی وضو کرے اور اسے اچھے سے مکمل کرے، اور اسکے بعد یہ کہے.. "" میں گواہی دیتا ہوں کے کوئی معبود نہیں سوا الله ، اور محمّد(صہ) الله کے بندے اور رسول ہیں"" تو اسکے لئے جنّت کے تمام دروازے کھل جایئں گے اور وہ جس سے چاہے جنّت میں داخل ہو سکے گا....

[ مسلم، کتاب:2 ، حدیث451:
Uqba b. 'Amir (Razi Allah Ta'ala Anhu) reported that Prophet (Sallallahu Alaihi Wa'alehi Wasallam) said, If anyone amongst you performs the ablution, and then completes the ablution well and then says: I testify that there is no god but ALLAH and that Muhammad(SAWW) is the servant of ALLAH and His Messenger, all gates of Paradise would be opened for him and he may enter by whichever of them he wishes.

[ Muslim, Book:2, Hadees:451 ]
 

No comments:

Post a Comment