علی ابن ابوطالب (رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے روایت ہے کے نبی (صلی اللہ علیہ واله وسلم) نے فرمایا.. اگر قیامت کے انے میں صرف ایک دن بھی رہ جاۓ گا تب بھی الله میرے خاندان سے ایک شخص بھیجے گا جو اس دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دے گا بلکل ویسے ہی جیسے یہ شروع میں جہالت سے بھری ہوئی تھی.
... [ ابو داؤد، کتاب:36 ، حدیث:4270 ]
Narrated Ali Ibn AbuTalib (Razi Allah Ta'ala Anhu) that Prophet (Sallallahu Alaihi Wa'alehi Wasallam) said, If only one day of this time (world) remained, Allah would raise up a man from my family who would fill this earth with justice as it has been filled with oppression.
[Abu'Dawud, Book:36, Hadith:4270]
No comments:
Post a Comment