Tuesday, February 21, 2012

Hadees


انس ابن_مالک (رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے روایت ہے کے نبی (صلی اللہ علیہ واله وسلم) نے فرمایا جب مجھے معراج کے لیئے لے جایا گیا تو میں ایسے لوگوں کے پاس سے گزرا جن کے ناخن تانبے کے تھے جن سے وہ اپنے چہروں اور سینوں کو نوچ رہے تھے. میں نے پوچھا یہ کون لوگ ہیں؟ جبرائیل نے کہا یہ وہ لوگ ہیں جو لوگوں کا گوشت کھاتے تھے (غیبت کرتے تھے) اور انکی عزت سے کھ...یلتے تھے

[ ابو داؤد، کتاب:41 ، حدیث:4860 ]

Narrated Anas ibn Malik (Razi Allah Ta'ala Anhu) that Prophet (Sallallahu Alaihi Wa'alehi Wasallam) said: When I was taken up to heaven I passed by people who had nails of copper and were scratching their faces and their breasts. I said: Who are these people, Gabriel? He replied: They are those who were given to back biting and who aspersed people's honor.

[ Dawud :: Book 41 : Hadith 4860 ]

No comments:

Post a Comment