Pages

Tuesday, February 21, 2012

Hadees


انس ابن_مالک (رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے روایت ہے کے نبی (صلی اللہ علیہ واله وسلم) نے فرمایا جب مجھے معراج کے لیئے لے جایا گیا تو میں ایسے لوگوں کے پاس سے گزرا جن کے ناخن تانبے کے تھے جن سے وہ اپنے چہروں اور سینوں کو نوچ رہے تھے. میں نے پوچھا یہ کون لوگ ہیں؟ جبرائیل نے کہا یہ وہ لوگ ہیں جو لوگوں کا گوشت کھاتے تھے (غیبت کرتے تھے) اور انکی عزت سے کھ...یلتے تھے

[ ابو داؤد، کتاب:41 ، حدیث:4860 ]

Narrated Anas ibn Malik (Razi Allah Ta'ala Anhu) that Prophet (Sallallahu Alaihi Wa'alehi Wasallam) said: When I was taken up to heaven I passed by people who had nails of copper and were scratching their faces and their breasts. I said: Who are these people, Gabriel? He replied: They are those who were given to back biting and who aspersed people's honor.

[ Dawud :: Book 41 : Hadith 4860 ]

Meaning of AYAT

Surah Al-Ghashiya #23-25.

مگر جس نے منہ موڑا اورانکار کیا. سو اسے الله بہت بڑا عذاب دے گا. بےشک ہماری طرف ہی ان کو لوٹ کر آنا ہے.
But whoever turns away and disbelieves, Allah will punish him with the greatest torment., Surely towards Us they have to return.

Golden Words


فکر_دنیا دل کی تاریکی ہے جبکہ آخرت کی فکر دل کا نور ہے
Worrying about this world is a darkness in the heart, while worrying about the Hereafter is a light in the heart.

Thursday, February 16, 2012

Hadees


ابو درداء (رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے روایت ہے کے میں نے نبی (صلی اللہ علیہ واله وسلم) کو کہتے ہوے سنا کے اگر آبادی یا صحرا میں تین آدمی ہوں اور انہوں نے (باجماعت) نماز نہ پڑھی ہو تو شیطان ان پر غلبہ پا لیتا ہے. لہٰذا باجماعت نماز پڑھو کیوں کے بھیڑیا بھٹکے ہوے جانوروں کو ہی کھاتا ہے.

... [ابو داؤد، کتاب:2 ، حدیث:547 ]

Narrated AbudDarda'(Razi Allah Ta'ala Anhu), I heard Prophet (Sallallahu Alaihi Wa'alehi Wasallam) say, If there are three men in a village or in the desert among whom prayer is not offered (in congregation), the devil has got the mastery over them. So observe (prayer) in congregation), for the wolf eats only the straggling animal.

[Dawud, Book:2, Hadith:547]

Golden Words


عمل کے بغیر قول کسی کام کا نہیں
Saying without action is useless.

Meaning of AYAT

Surah An-Nisa #106

اور الله سے بخشش مانگ بے شک الله بخشنے والا مہربان ہے
 
But seek the forgiveness of Allah; for Allah is Oft-forgiving, Most Merciful.

Tuesday, February 14, 2012

Hadees,


علی ابن ابوطالب (رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے روایت ہے کے نبی (صلی اللہ علیہ واله وسلم) نے فرمایا.. اگر قیامت کے انے میں صرف ایک دن بھی رہ جاۓ گا تب بھی الله میرے خاندان سے ایک شخص بھیجے گا جو اس دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دے گا بلکل ویسے ہی جیسے یہ شروع میں جہالت سے بھری ہوئی تھی.

... [ ابو داؤد، کتاب:36 ، حدیث:4270 ]

Narrated Ali Ibn AbuTalib (Razi Allah Ta'ala Anhu) that Prophet (Sallallahu Alaihi Wa'alehi Wasallam) said, If only one day of this time (world) remained, Allah would raise up a man from my family who would fill this earth with justice as it has been filled with oppression.

[Abu'Dawud, Book:36, Hadith:4270]